ساتھ رکنی قومی اتھلیٹکس ٹیم کا دستہ برکس کھیلوں کے مقابلوں میں شرکت کریگا، بریگیڈیئر(ر) وجاہت حسین

اتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان کے صدر بریگیڈیئرریٹائرڈ وجاہت حسین (ستارہ امتیاز ملٹری) نے کہا ہے کہ ساتھ رکنی قومی اتھلیٹکس ٹیم کا دستہ برکس کھیلوں کے مقابلوں میں شرکت کریگا، برکس کھیلوں کے مقابلے بارہ سے سترہ جون تک کازان، روس میں کھیلے جارہے ہیں۔ میڈیاسے گفتگوکرتےہوئے انہوں نے کہا کہ ساتھ رکنی قومی اتھلیٹکس ٹیم کا دستہ پانچ کھلاڑیوں اور دو آفیشلز پر مشتمل ہے۔5 رکنی کھلاڑیوں میں ، گوہر شہباز (100 میٹر ریس)، عبد المعید( 400 میٹر ریس)، شجر عباس (100 میٹر اور 200 میٹر ریس)سہیل عامر ( 1500میٹر اور 5000 میٹر ریس) جب کہ عبدالقدیر خان مروت (جیولین تھرو) کے مقابلوں میں حصہ لینگے۔ ٹیم کے ہمراہ مینجر کے فرائض امداد اللہ میمن جبکہ کوچنگ کے رانا سجاد احمد خان انجام دینگے۔ بریگیڈیئرریٹائرڈ وجاہت حسین نے امید ظاہر کی ہے کہ قومی ٹیم کے کھلاڑی ایونٹ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرینگے.

ساتھ رکنی قومی اتھلیٹکس ٹیم کا دستہ برکس کھیلوں کے مقابلوں میں شرکت کریگا، بریگیڈیئر(ر) وجاہت حسین“ ایک تبصرہ

  1. Watch videos from the guy’s point of view to feel like you’re right in the middle of the action and get a good view! You will discover big booties in just about any other category you can think about! Whether you’re into curvy teens, sexy MILFs, or thick Asians, they all have an area here. Check out the bouncing, backshots, and amazing action in group intercourse, gangbangs, anal, one-on-one, plus much more. https://nivus-body.ru/bitrix/redirect.php?goto=http%3A%2F%2Fianbunn.com%2F%3Fwptouch_switch%3Ddesktop%26redirect%3Dhttps%253A%252F%252Fsexy-joyocqd470358.ka-blogs.com%252F80277680%252Fwhy-all-people-is-speaking-about-how-to-get-nudes-from-a-girl-the-simple-fact-revealed

اپنا تبصرہ لکھیں