Browsing Category
حالات حاضرہ
کرپٹو پالیسی میں پاکستان کی بڑی کامیابی، بھارت پیچھے رہ گیا
پاکستان نے کرپٹو کرنسی کے شعبے میں ایک جارحانہ مگر امید افزا حکمتِ عملی اپناتے ہوئے عالمی سطح پر اپنی معیشت کو ایک نئی جہت دی ہے۔ 9 جولائی کو صدرِ پاکستان کی جانب سے جاری کردہ آرڈیننس کے ذریعے “ورچوئل اثاثہ ریگولیٹری اتھارٹی (VARA)” کے قیام نے دنیا بھر میں حیرت اور پذیرائی حاصل […]
انڈونیشیا کے تانیمبار جزائر میں 6.8 شدت کا زلزلہ
انڈونیشیا کے تانیمبار جزائر میں 6.8 شدت کا زلزلہ جرمن تحقیقاتی مرکز برائے ارضیاتی سائنسز (GFZ) کے مطابق انڈونیشیا کے جنوب مشرقی علاقے میں واقع تانیمبار جزائر کے سلسلے میں پیر کے روز 6.8 شدت کا زلزلہ آیا۔ GFZ کے مطابق زلزلے کی گہرائی 10 کلومیٹر (6.21 میل) تھی، تاہم تاحال کسی سونامی کا خطرہ […]
بٹ کوائن پہلی بار 1,20,000 امریکی ڈالر کی حد عبور کر گیا
بٹ کوائن پہلی بار 1,20,000 امریکی ڈالر کی حد عبور کر گیا بٹ کوائن نے پیر کے روز پہلی بار 1,20,000 امریکی ڈالر کی سطح عبور کر کے دنیا کی سب سے بڑی کرپٹو کرنسی کی تاریخ میں ایک اہم سنگ میل عبور کر لیا، کیونکہ سرمایہ کار اس ہفتے ڈیجیٹل اثاثہ جات کی صنعت […]
پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے 135 ہزار کی نئی تاریخی حد عبور کر لی، وزیراعظم کا اظہار مسرت
پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے 135 ہزار کی نئی تاریخی حد عبور کر لی، وزیراعظم کا اظہار مسرت پاکستان اسٹاک ایکسچینج (PSX) نے کاروباری ہفتے کے آغاز پر زبردست تیزی کے ساتھ نئی ریکارڈ سطح عبور کر لی۔ پیر کے روز 100 انڈیکس میں ایک ہزار سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، اور ایک […]
ہزارہ کمیونٹی کی لڑکی سے دوستی پر نوجوان پر امام بارگاہ میں حملہ
ہزارہ کمیونٹی کی لڑکی سے دوستی پر نوجوان پر امام بارگاہ میں حملہ کوئٹہ (نمائندہ خصوصی)کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ کے رہائشی نوجوان محمود خان کو علمدار روڈ پر ایک لڑکی سے ملاقات کرنا مہنگا پڑ گیا۔ سوشل میڈیا پر ہزارہ کمیونٹی سے تعلق رکھنے والی لڑکی حنا بتول سے دوستی کے بعد ملاقات کے […]
لاہور ایئرپورٹ کے اطراف کے علاقے نو برڈ زون قرار، فضائی تحفظ کے لیے بڑا آپریشن شروع
لاہور ایئرپورٹ کے اطراف کے علاقے نو برڈ زون قرار، فضائی تحفظ کے لیے بڑا آپریشن شروع مسافر طیاروں کی حفاظت یقینی بنانے کے لیے لاہور ایئرپورٹ کے گردونواح کے علاقوں کو “نو برڈ زون” قرار دے دیا گیا ہے، جبکہ پرندوں کی آمد و رفت روکنے کے لیے جامع گرینڈ آپریشن کا آغاز […]
موٹروے پر مسافر بس کھائی میں جا گری، 5 افراد جاں بحق
موٹروے پر مسافر بس کھائی میں جا گری، 5 افراد جاں بحق موٹروے ایم ٹو پر چکری انٹرچینج کے قریب ایک نجی کمپنی کی مسافر بس گہرائی میں جا گری، حادثے کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق جبکہ 41 مسافر زخمی ہو گئے۔ موٹروے پولیس کے مطابق بدقسمت بس راولپنڈی سے ملتان جا رہی […]
ایئر لائنز کو ٹکر دینے والی بزنس ٹرین، وائی فائی، ڈائننگ اور لگژری نشستیں
لاہور: پاکستان ریلوے مسافروں کے لیے جدید اور آرام دہ سفری سہولیات کی فراہمی کے لیے ایک اور قدم آگے بڑھاتے ہوئے جدید بزنس ٹرین کا آغاز کر رہا ہے، جس کا افتتاح 19 جولائی کو وزیراعظم شہباز شریف لاہور میں کریں گے۔ ریلوے حکام کے مطابق یہ بزنس ٹرین جدید ترین کوچز پر مشتمل […]
صدر زرداری کا کشمیری شہداء کو خراجِ عقیدت
صدر زرداری کا کشمیری شہداء کو خراجِ عقیدت اسلام آباد: صدرِ پاکستان آصف علی زرداری نے 13 جولائی، یومِ شہدائے کشمیر کے موقع پر کشمیری شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشتگردی اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں […]
گھر بیٹھے “اجرک ڈیزائن” نمبر پلیٹ کیلئے اپلائی کرنیکا آسان طریقہ
کراچی میں نئی “اجرک ڈیزائن” نمبر پلیٹس گاڑی مالکان کے لیے لازم قرار دی جا چکی ہیں۔ پرانی یا غیر رجسٹرڈ پلیٹس پر ٹریفک پولیس کا کریک ڈاؤن جاری ہے، جس کے بعد شہری بڑی تعداد میں نئی پلیٹس کے حصول کے لیے رجوع کر رہے ہیں۔ نئی نمبر پلیٹ کیوں ضروری ہے؟ سندھ کے […]