Browsing Category
کھیل
کروڑوں کے سپورٹس گراونڈز سیاسی جلسوں کی نذر، کھلاڑی بے بس
کروڑوں کے سپورٹس گراونڈز سیاسی جلسوں کی نذر، کھلاڑی بے بس کوئٹہ: ایوب اسپورٹس کمپلیکس میں نیشنل گیمز کے لیے خطیر رقم سے تعمیر و مرمت کے بعد کھیلوں کی سرگرمیاں بحال ہوئی تھیں، مگر ایک بار پھر ان گراونڈز میں سیاسی جلسوں کا انعقاد معمول بنتا جا رہا ہے، جس پر سپورٹس حلقے شدید […]
وفاقی حکومت کا بڑا اعلان، سولر پینل پر ٹیکس میں کمی
وفاقی حکومت کا بڑا اعلان، سولر پینل پر ٹیکس میں کمی اسلام آباد: وفاقی حکومت نے عوامی دباؤ اور اتحادی جماعتوں کے تحفظات کے پیش نظر سولر پینلز پر عائد 18 فیصد سیلز ٹیکس کم کر کے 10 فیصد کر دیا ہے۔قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے نائب وزیراعظم و وزیر خزانہ اسحاق ڈار […]
17 جون سے کرکٹ مکمل تبدیل، نئے اصول، نیا انداز، نیا جوش
17 جون سے کرکٹ مکمل تبدیل، نئے اصول، نیا انداز، نیا جوش انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے مینز کرکٹ کے تینوں فارمیٹس — ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کے قوانین میں اہم تبدیلیوں کی منظوری دے دی ہے۔ یہ تبدیلیاں آئی سی سی مینز کرکٹ کمیٹی کی سفارشات پر کی گئیں، جنہیں […]
ریسلنگ رنگ میں قومی وقار کا معرکہ، اطہر زاہد کا بھارتی چیلنجر کو چیلنج
ریسلنگ رنگ میں قومی وقار کا معرکہ، اطہر زاہد کا بھارتی چیلنجر کو چیلنج کھٹمنڈو: پاکستانی نژاد عالمی ریسلنگ چیمپئن اطہر زاہد 7 جون 2025 کو عیدالاضحی کے موقع پر نیپال میں اپنے بین الاقوامی ٹائٹل کا دفاع کریں گے۔ اس مقابلے میں ان کا سامنا بھارت کے معروف چیلنجر سمراٹ ویریندر سے ہوگا۔ اطہر […]
سیبل سہیل کا خواب پورا، ایشین چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل اپنے نام کرلیا
سیبل سہیل کا خواب پورا، ایشین چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل اپنے نام کرلیا پاور لفٹر سے ویٹ لفٹر بننے والی سیبل سہیل ایشین ویٹ لفٹنگ ماسٹرز چیمپئن شپ میں سونے کا تمغہ جیتنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں۔ یہ مقابلہ دوحہ، قطر میں منعقد ہوا۔یہ سیبل کی ویٹ لفٹنگ کے کسی بھی بین […]
کھیچ اور قلات میں بھارتی حمایت یافتہ دہشتگرد مارے گئے
کھیچ اور قلات میں بھارتی حمایت یافتہ دہشتگرد مارے گئے بلوچستان کے علاقوں کھیچ اور قلات میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس اطلاعات پر کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے بھارت کی حمایت یافتہ دہشتگرد تنظیم فتنہ الہندوستان کے 7 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق، ضلع کھیچ میں دہشتگردوں کے ایک […]
پاکستان 2026 ساؤتھ ایشین گیمز کی میزبانی کے لیے مکمل تیار
پاکستان 2026 ساؤتھ ایشین گیمز کی میزبانی کے لیے مکمل تیار اسلام آباد: پاکستان نے 14ویں ساؤتھ ایشین گیمز 2026 کی میزبانی کے لیے مکمل تیاری کرلی ہے، یہ بین الاقوامی ایونٹ جنوری 2026 میں ملک میں منعقد کیا جائے گا۔ وزیراعظم کے مشیر برائے بین الصوبائی رابطہ رانا ثناءاللہ کی زیر صدارت گیمز کی […]
لاہور قلندرز کا تاریخی کارنامہ، کوئٹہ کو دھول چٹاکر تیسری بار چیمپئن بن گئے
لاہور قلندرز کا تاریخی کارنامہ، کوئٹہ کو دھول چٹاکر تیسری بار چیمپئن بن گئے لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 کے سنسنی خیز فائنل میں لاہور قلندرز نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دے کر تیسری بار ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں […]
بھارت کی بلوچستان میں ریاستی دہشتگردی بے نقاب
بھارت کی بلوچستان میں ریاستی دہشتگردی بے نقاب اسلام آباد (ویب ڈیسک) – پاکستان نے ایک بار پھر بھارت کی ریاستی سرپرستی میں جاری دہشتگردی کے ناقابل تردید شواہد دنیا کے سامنے پیش کر دیے ہیں، جن سے واضح ہوتا ہے کہ بھارت گزشتہ دو دہائیوں سے بلوچستان میں بدامنی اور تخریب کاری کی منظم […]
پاک چین مذاکرات مکمل، شراکت داری مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
پاک چین مذاکرات مکمل، شراکت داری مزید مضبوط بنانے پر اتفاق اسلام آباد: پاکستان اور چین کے درمیان اعلیٰ سطحی باضابطہ مذاکرات مکمل ہو گئے ہیں جن میں دونوں ممالک نے دوطرفہ اسٹریٹجک شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا ہے۔ مذاکرات میں پاکستان کی نمائندگی نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار […]