Browsing Category

پاکستان

اپرینٹس شپ قانون پر ہر صورت عملدرآمد یقینی بنایا جائے، شہباز شریف

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے نیووٹیک (NAVTTC) کی حالیہ کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے تکنیکی و فنی تربیتی پروگرامز کے نئے اہداف مقرر کرنے اور اپرینٹس شپ قانون پر مکمل عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت کر دی۔ وزیرِ اعظم کی زیر صدارت ملک میں پیشہ ورانہ تربیت کے نئے متعارف کردہ ایکوسسٹم […]

ریاستِ پاکستان کے خلاف کوئی جہاد نہیں ہو سکتا، عطا اللہ تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پوری امتِ مسلمہ کا اس بات پر اجماع ہے کہ ریاستِ پاکستان کے خلاف کوئی جہاد نہیں ہو سکتا، جبکہ پکڑے گئے یا مارے گئے دہشت گردوں کا اسلام سے دور دور تک کوئی تعلق نہیں۔ قومی پیغامِ امن کمیٹی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے […]

ٹانک اور لکی مروت میں پولیس پر حملے، 6 اہلکار شہید، 3 زخمی

ٹانک اور لکی مروت میں پولیس کے قافلے پر حملوں کے نتیجے میں ایک بکتر بند گاڑی (APC) دھماکے میں تباہ ہو گئی، جس کے باعث ایس ایچ او سمیت 6 پولیس اہلکار شہید اور 3 زخمی ہو گئے۔ پہلا حملہ ٹانک کے علاقے گومل میں پیش آیا، جہاں دھماکہ کوٹ ولی سے تقریباً 25 […]

سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، 2 اہم کمانڈرز سمیت 8 دہشت گرد ہلاک

پشاور: کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں 24 گھنٹوں کے دوران کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے 2 اہم کمانڈرز سمیت 8 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ سی ٹی ڈی کے مطابق پشاور اور خیبر میں ٹارگٹڈ آپریشنز کے دوران فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے 6 خطرناک دہشت […]

خیبر: دلہا کو تیار کرنے والے 4 دوست ٹریفک حادثے میں جاں بحق

پشاور: خیبر میں شادی کی خوشیوں کے موقع پر دلہا کے 4 دوست ایک ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہو گئے، جس سے خوشی ماتم میں بدل گئی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ باب خیبر کے سامنے کار اور ٹرک کے تصادم سے پیش آیا، جو تیز رفتاری کے باعث ہوا۔ حادثے میں جاں بحق […]

اسلام آباد: شادی کے گھر میں سلنڈر دھماکا، دلہا دلہن سمیت 8 جاں بحق

اسلام آباد کے علاقے جی سیون ٹو آبپارہ میں شادی کے گھر میں گیس سلنڈر دھماکے کے نتیجے میں دلہا اور دلہن سمیت 8 افراد جاں بحق ہوگئے، جبکہ 6 افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق دھماکا اتنا شدید تھا کہ گھر کی عمارت منہدم ہوگئی، ملبے تلے دب کر کئی افراد زخمی […]

پاکستان صومالیہ کی خودمختاری اور سالمیت کی مکمل حمایت کرتا ہے،اسحاق ڈار

نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے واضح کیا ہے کہ صومالی لینڈ صومالیہ کا اٹوٹ اور غیر متنازع حصہ ہے اور کوئی بھی بیرونی ریاست یا ادارہ اس حقیقت کو نہ قانونی طور پر بدل سکتا ہے اور نہ اخلاقی جواز رکھتا ہے۔ جدہ میں او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کے […]

پاک بحریہ کا زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل کا کامیاب تجربہ

پاکستان نیوی نے شمالی بحیرۂ عرب میں ایک جامع بحری مشق کے دوران زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل کا کامیاب تجربہ کیا، جس کے ذریعے اپنی آپریشنل تیاری اور جنگی صلاحیتوں کا بھرپور مظاہرہ کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جدید بحری جنگی تقاضوں کے پیش نظر اس مشق میں […]

خیبر پختونخوا میں کارروائیوں کے دوران 11 بھارتی حمایت یافتہ خوارج ہلاک

خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی دو الگ الگ کارروائیوں کے دوران 11 بھارتی حمایت یافتہ خوارج ہلاک کر دیے گئے۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 8 جنوری 2026 کو شمالی وزیرستان اور ضلع کرم میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کیے گئے۔ شمالی وزیرستان میں خفیہ اطلاع پر […]

وزیر اعلیٰ کے پی سہیل آفریدی کراچی پہنچ گئے

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کراچی پہنچ گئے، جہاں کراچی ایئرپورٹ پر صوبائی وزیر سندھ سعید غنی نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ استقبال کے موقع پر سعید غنی نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کو اجرک اور سندھی ٹوپی پہنائی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے کراچی پہنچنے پر ایئرپورٹ اور اطراف کے علاقوں میں […]