سندھ میں گیس کا نیا ذخیرہ دریافت

 

سندھ میں گیس کا نیا ذخیرہ دریافت

سندھ میں او جی ڈی سی ایل نے کنویں کی کھدائی کے دوران گیس کا نیا ذخیرہ دریافت کرلیا ہے۔بارہ لاکھ 40 ہزار اسٹینڈرڈ کیوبک میٹر گیس کا ذخیرہ سجاول (سندھ) میں ملا ہے،آئل اینڈ گیس کمپنی کا کہنا تھا کہ دریافت سے ملک کے ٹائٹ گیس ذخائرمیں اضافہ ہوگا۔گیس دریافت کے بارے میں او جی ڈی سی ایل نے اسٹاک ایکسچینج کو خط لکھ کر آگاہ کیا اور کہ گیس کا کنواں سو فیصد او جی ڈی سی ایل کی ملکیت ہے۔

کیا غسل کے بعد وضو ضروری ہے؟

https://urdu.tawarepakistan.com/archives/2435

Author

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.