google-site-verification=hCdMJtRSQIFlKGUKDvshKKo__duzI1re2ugCjowz_Yg

کوئٹہ ، سسر کی فائرنگ سے دامادقتل

 

کوئٹہ ، سسر کی فائرنگ سے دامادقتل

کوئٹہ میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں سسر نے فائرنگ کرکے داماد کو قتل کردیا۔ محمد اعجاز سینئر کلرک سپیشل برانچ اکاؤنٹ برانچ کو اس کے سسر نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔

https://urdu.tawarepakistan.com/archives/2451

https://urdu.tawarepakistan.com/archives/2443

Author

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.