کیا غسل کے بعد وضو ضروری ہے؟
اگر کوئی برہنہ حالت میں غسل کرے تو کیا اسے دوبارہ وضو کرنے کی ضرورت ہے؟
غسل کرنے کے بعد دوبارہ وضو کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ اگر غسل کے دوران وضو نہ کیا ہو تب بھی دوبارہ کرنے کی ضرورت نہیں۔ اس لیے کہ جو اعضاء وضو کے دوران دھوئے جاتے ہیں وہ غسل کے دوران بھی دھوئے جاتے ہیں۔
Author
Post Views: 258