google-site-verification=hCdMJtRSQIFlKGUKDvshKKo__duzI1re2ugCjowz_Yg

بڑی خوشخبری آٹا سستا ہوگیا

بڑی خوشخبری آٹا سستا ہوگیا

مہنگائی سے پریشان لوگوں کے لیے بڑی خوشخبری! عید سے قبل 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں نمایاں کمی ہوئی ہے۔ 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 2800 روپے سے کم ہو کر اب صرف 300 روپے ہے۔ قیمت میں یہ کمی مارکیٹ میں گندم کی قیمت میں کمی کی وجہ سے ہوئی ہے۔ توقع ہے کہ عید الفطر کے بعد گندم کی نئی فصل آنے کے بعد آٹے کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری رہے گا۔ پنجاب حکومت عید الفطر کے بعد سرکاری طور پر گندم کی خریداری شروع کر دے گی۔

https://urdu.tawarepakistan.com/archives/2435

https://urdu.tawarepakistan.com/archives/2429

Author

You might also like
2 Comments
  1. abdul Rauf says

    He is good news

    1. kamran says

      شکریہ

Leave A Reply

Your email address will not be published.