ہونڈا سی ڈی 70کی تازہ قیمت سامنے آ گئی

ہونڈا سی ڈی 70کی تازہ قیمت سامنے آ گئی

ہونڈا کی مشہور زمانہ موٹر سائیکل سی ڈی 70‘ اپنی شاندار فیول ایوریج کے باعث صارفین کی پہلی ترجیح ہوتی ہے لیکن حالیہ کچھ عرصہ کے دوران مہنگائی نے اسکی قیمتوں کو بھی آسمان پر پہنچا دیاہے ۔تفصیلات کے مطابق آٹو انڈسٹری میں اس وقت سیلز کو سامنے رکھتے ہوئے مختلف کار ساز کمپنیاں صارفین کو متوجہ کرنے کے لئے دلکش آفرز کر رہی ہیں

پٹرول کی قیمت سے متعلق بڑی خوشخبری

اور ساتھ ہی. ساتھ قیمتیں بھی گرا رہی ہیں لیکن موٹر سائیکل کی قیمت میں کوئی رد وبدل دیکھنے میں نہیں آیا ہے ۔ہونڈا کی سی ڈی 70 ،1 لاکھ 57 ہزار 900 روپے میں فروخت کی جارہی ہے جبکہ اسکا دوسرا ماڈل ہونڈا سی ڈی 70 ڈریم کی قیمت ایک لاکھ 68 ہزار 900 روپے ہے ۔

ہونڈا سی ڈی 70 کی پائیدار مقبولیت میں اہم کردار ادا کرنے والے عوامل میں. سے ایک اسکی شاندارفیول ایوریج ہے ۔ موٹرسائیکل اوسطاً بچاس سے ساٹھ کلومیٹر فی لیٹر کی اوسط فراہم رہتی ہے، جو اسے روزانہ سفر کیلئے اولین انتخاب بناتی ہے ۔یہ موٹر سائیکل تین روایتی رنگوں ، سرخ ،سیاہ اور نیلے رنگ میں فروخت کیلئے پیش کی جاتی ہے ۔

آلٹو خریدنے کے خواہش مند افراد کیلئےخوشخبری آ گئی

Author

2 تبصرے ”ہونڈا سی ڈی 70کی تازہ قیمت سامنے آ گئی

  1. یہ وطن ہمارا ہے تو altto سوزوکی کو مزید سستا ہونا ہوگا ورنہ یہ کمپنی اسرائیل کو ja me beachy

اپنا تبصرہ لکھیں