حج سے قبل غلاف کعبہ کو زمین سے 3 میٹر اونچا کیوں کردیا جاتا ہے؟امت مسلمہ کیلئے بڑی خبر آگئی

حج سے قبل غلاف کعبہ کو زمین سے 3 میٹر اونچا کیوں کردیا جاتا ہے؟امت مسلمہ کیلئے بڑی خبر آگئی

حج کے موقع پر جہاں دنیا بھر سے مسلمان مکہ مکرمہ، منیٰ اور عرفات پہنچتے ہیں وہیں خانہ کعبہ کے بارے کچھ روایات بھی ہیں جو صرف حج کے موقع پر ادا کی جاتی ہیں۔کعبہ زمین سے 9 فٹ بلند، ہر سال حج کے موقع پر ایسا کیوں کیا جاتا ہے؟ اگرچہ اس بارے میں کم لوگ جانتے ہیں لیکن حج اور عمرہ کیلئے خانہ کعبہ اور زمین کے درمیان فاصلہ ہے۔تاہم جیسے جیسے حج قریب آتا ہے یہ فاصلہ کم ہوتا جاتا ہے۔ حج سے پہلے غلاف کعبہ کو زمین سے تین میٹر اونچا کیوں کیا جاتا ہے؟ یہ زیادہ تر لوگوں کو معلوم نہیں ہیں۔ذرائع کے مطابق حرم شریفین کی انتظامیہ نے ایام حج کی آمد سے قبل غلاف کعبہ کو زمین سے تین3 میٹر اونچا کر دیا ہے

بشام حملے میں ہلاک چینی باشندوں کیلئے 25 لاکھ 80 ہزار ڈالرز کا اعلان

۔غلاف کعبہ کو اونچا کرنے کا مقصد حج کے دوران غلاف کو کسی بھی قسم کے نقصان سے بچانا ہے۔ ماضی میں حجاج کعبہ کو چھوتے وقت غلاف کے ٹکڑے کاٹ کر اپنے ساتھ لے جاتے تھے اور اس سے غلاف کو نقصان پہنچتا تھا۔ غلاف کعبہ کو بلند کرنے کیلئے بچاس سے زائد ماہرین یہ کام انجام دیتے ہیں، امام کعبہ عبدالرحمٰن السدیس اور دیگر ائمہ اور اعلیٰ حکام نے اس عمل میں حصہ لیا۔ حجاج کرام کو حج کی سعادت نصیب ہوئی جس میں دنیا بھر کے مسلمانوں نے یہ فریضہ ادا کیا۔

بلوچستان کابینہ نے مسلم طلبا کیلئے قرآن کی تعلیم کو لازمی قرار دیدیا

Author

اپنا تبصرہ لکھیں