molana tariq jameel marraige

مولانا طارق جمیل کو شادی کی پیشکش،معروف عالم دین نے سب بتا دیا

مولانا طارق جمیل کو شادی کی پیشکش،معروف عالم دین نے سب بتا دیا

پوڈ کاسٹ میں مولانا طارق جمیل نے انکشاف کیا کہ 4،5 سال پہلے تک خود لڑکیاں فون کرکے کہتی تھیں ا?پ سے شادی کرنی ہے،انہوں نے مزید انکشاف کیا کہ مجھے شادی کے دوسرے تیسرے سال سے ہی شادی کی پیشکش آنا شروع ہو گئی تھیں۔تفصیلات کے مطابق مولانا طارق جمیل نے ایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کی جہاں میزبان نے دوسری شادی نہ کرنے کا سوال کیا

خود کش بمبار کےوالد اور بھائیوں کے ہوشر با انکشاف سامنے آگئے

جس پر مولانا طارق جمیل نے کہا کہ اگر وہ دوسری شادی کرتے تو پھر مولانا طارق جمیل یہ مولانا نہ ہوتے، کیونکہ مجھے یک سو ہوکر اپنی طاقت کو تبلیغ پر لگانا ہے تو یہ قربانی دینی پڑے گی۔مسکراتے ہوئے مولانا طارق جمیل نے کہا کہ اگر 4 شادیاں کرلیتا تو پھر 20 بچے بھی ہوتے، پھر یہ تبلیغ کا کام نہ ہوتا، میری اہلیہ نے میری سخت ترین زندگی میں خوب وفا کی، ا±س کی وفا بھی میرے لئے رکاوٹ تھی کہ میں دوسری بیوی کو لے کر آو¿ں۔

molana tariq jameel second marraige

اپنا تبصرہ لکھیں