پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی

بدھ سے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا امکان

تفصیلات کے مطابقیکم مئی سے پٹرول او رڈیزل کی قیمتوں میں کمی امکان ، برینٹ کروڈ کی قیمت میں کمی کے بعد پٹرول 5 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے فی لٹر کمی تک کا امکان ہے۔ بین الاقومی مارکیٹ میں برینٹ کروڈ کی قیمت میں کمی کے بعد حکومت یکم مئی 2024 سے اگلے پندرہ دن تک پٹرول کی قیمت میں 5روپے فی لیٹر کے قریب کمی کرکے 293.94 روپے فی لیٹر سے 288روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے فی لیٹر کمی کرکے 290.38 روپے سے 282.38 روپے کر سکتی ہے۔ سرکاری اور صنعتی ذرائع بتایا کہ اسی طرح مٹی کے تیل کی قیمت 8 روپے فی لیٹر کم ہو کر 193.8 روپے سے 185.5 روپے اور لائٹ ڈیزل ا?ئل کی قیمت 5.37 روپے کم ہوکر 174.34 روپے سے کم ہوکر 168.97 روپے فی لیٹر ہوسکتی ہے۔

مرغی سستا ہوگیا

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی

میں 5سال ایک ماہ بلوچستان ہائیکورٹ کا چیف جسٹس رہا، مجھے معلوم ہے کہ کتنی مداخلت ہوتی ہے،چیف جسٹس

Author

اپنا تبصرہ لکھیں