غیر قانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری
غیر قانونی افغان شہریوں کی وطن واپسی کا عمل تاحال جاری ہے۔ 22 اپریل 2024 تک پاکستان سے کل 542,981 غیر قانونی افغان اپنے ملک واپس جا چکے ہیں۔ 13 سے 22 اپریل کے درمیان کل 7,041 افغان شہری جن میں 2,967 مرد، 1,834 خواتین اور 2,240 بچے شامل ہیں، پاکستان چھوڑ چکے ہیں۔ اس عرصے کے دوران 267 خاندانوں کو 213 گاڑیوں میں افغانستان واپس بھیجا گیا۔
Author
Post Views: 152