بجلی کی تاریں چوری، 2لیویزاہلکار بھی گرفتاروہلو میں بجلی تاریں چوری کرنے کے معاملے پر2لیویز اہلکاروں سمیت پانچ افراد پر ایف آئی آر درج کرلی گئی ۔لیویز حکام کے مطابق گزشتہ روز کوہلو میں بجلی تاریں چوری کرنے کا معاملہ مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 1691 خبریں موجود ہیں
امریکی صدر کے طیارے سے صحافی کیا کیا چُرا چکے ہیں؟ دلچسپ رپورٹوائٹ ہاؤس نے امریکی صدر کے ساتھ سفر کرنے والے صحافیوں کو وارننگ جاری کرتے ہوئے ان پر زور دیا ہے کہ وہ خصوصی طیارے سے سامان لینا مزید پڑھیں
اسلام آباد ہائیکورٹ کے آٹھ ججز کو مشکوک خطوط موصول اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سمیت آٹھ ججز کو مشکوک اور پراسرار خطوط موصول ہوئے ہیں جس سے عملے میں کھلبلی مچ گئی ہے۔ جج کے عملے نے مزید پڑھیں
پی ٹی آئی کے اہم شخصیت اپوزیشن لیڈر بن گئےقومی اسمبلی کے سپیکر نے عمر ایوب خان کو اسلام آباد میں اپوزیشن لیڈر مقرر کر دیا۔ ان کی تقرری کا نوٹیفکیشن سپیکر ایاز صادق نے جاری کیا اور نوٹیفکیشن جاری مزید پڑھیں
چوری کے بعد اعتکاف میں بیٹھنے والا چور گرفتار پنجاب کے ضلع لیہ کے شہر چوک اعظم میں ایک واقعہ پیش آیا جہاں پولیس نے مسجد سے چوری کرکے اعتکاف میں بیٹھے ایک چور کو گرفتار کرلیا۔ پولیس نے ملزم مزید پڑھیں
عید کا چاند دیکھنے کیلئے کتنے لاکھ خرچ ہوتے ہیں؟ مجھے سوشل میڈیا پر بجٹ کی بے بنیاد گردش اور رویت ہلال کمیٹی سے متعلق فوائد کے بارے میں تفصیلی معلومات ملی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق چاند دیکھنے کے لیے مزید پڑھیں
سسرالیوں نے بہو کو قتل کردیا،وجہ سامنے آگئیمیڈیا کے مطابق وکاس کے خاندان نے حال ہی میں کرشمہ سے فارچیونر گاڑی اور 21 لاکھ کا نیا مطالبہ کیا جس پر کرشمہ نے گھر والوں کو فون کرکے بتایا کہ شوہر مزید پڑھیں
عمران خان ایک اور مقدمے میں باعزت بریاسلام آباد میں پی ٹی آئی پارٹی کے بانی کو تھانہ مارگلہ میں درج مقدمے سے بری کر دیا گیا ہے۔ ملزمان سمیت شریک ملزمان کو جوڈیشل مجسٹریٹ مریدہ عباس نے باعزت بری مزید پڑھیں
بلوچستان کابینہ کی تشکیل کے حوالے سے اہم فیصلہ کوئٹہ:بلوچستان کی صوبائی کابینہ کی تشکیل سے متعلق مشاورت کا سلسلہ جاری ہے ،وزیراعلیٰ بلوچستان میرسرفرازبگٹی رات گئے اسلام آباد پہنچ گئے ،شہید ذوالفقار علی بھٹو کی برسی 4اپریل کے موقع مزید پڑھیں
علی مدد جتک کی بدتمیزی پر سرفراز بگٹی کا ردعمل آگیاوزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے آج صوبائی اسمبلی کے باہر جامعہ بلوچستان کے اساتذہ اور عملے کے دھرنے میں رکن اسمبلی علی مدد جتک کی جانب سے بدتمیزی پر مزید پڑھیں