کوئٹہ،چرس سمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی گئیایکسائز پولیس نصیرآباد کی کاروائی موٹر سائیکل کے ذریعے کوئٹہ سے اندرون سندھ سمگلنگ کی جانے والی چرس برآمد ملزم رات کی تاریکی میں فرار ہوگیا ایکسائز انسپکٹر خیر جان بلوچ اور غلام سرور مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 1574 خبریں موجود ہیں
پشین،کرپشن بے نقاب کرنے پر صحافی کیساتھ بدتمیزیبختیارآباد پریس کلب رجسٹرڈ کے صدر اللہ یار ڈومکی, نائب صدر لیاقت علی ڈومکی، جنرل سیکرٹری ملک ریاض بلوچ, منظور احمد کٹبار, محمد اسلم مینگل و دیگر عہدداران نے اپنے ایک مذمتی بیان مزید پڑھیں
بلوچستان کابینہ کی تشکیل کے حوالے سے بڑی خبر آگئیکوئٹہ: ترجمان بلوچستان حکومت شاہد رند کا کہنا ہے کہ صوبائی کابینہ کی تشکیل کے معاملے میں اتحادیوں میں کوئی اختلاف نہیں، وزارتوں کا فارمولا طے ہوگیا ہے اور جلد اعلان مزید پڑھیں
دنیا کے کتنی خواتین کھرب پتی ہیں؟امریکی میگزین فوربز نے حال ہی میں دنیا کی امیر ترین خواتین کی فہرست جاری کی ہے۔ اس فہرست میں دنیا بھر کے 2781 ارب پتیوں میں سے 369 خواتین شامل ہیں اور گزشتہ مزید پڑھیں
سعودی رہائشی ویزہ اور ورک ویزا رکھنے والے مسافروں کے ساتھ ساتھ عمرہ زائرین کے لیے بڑی خوشخبری! پی آئی اے نے جدہ، ریاض، دمام اور مدینہ منورہ جانے والوں کے کرایوں میں 30 فیصد تک کمی کا اعلان کیا مزید پڑھیں
حافظ نعیم الرحمان امیر جماعت اسلامی منتخبحافظ نعیم الرحمن جماعت اسلامی کے نئے امیر منتخب ہوگئے۔ جماعت اسلامی کے سابق صدر راشد نسیم، سراج الحق، لیاقت بلوچ اور حافظ نعیم الرحمان سمیت دیگر ارکان اس عہدے کے لیے دوڑ میں مزید پڑھیں
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ججز کے خطوط کے معاملے پر کوئی سیاست نہیں کرنی چاہیے۔اسلام آباد میں کابینہ اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا کہ سپریم کورٹ میں ہوئی ملاقات کی مزید پڑھیں
امریکی سفارتخانے کے وفد کا دورہ اڈیالہ جیلامریکن ایمبیسی کے تین رکنی وفد نے حال ہی میں اڈیالہ جیل کا دورہ کیا اور اسے سزا یافتہ قاتل ظاہر جعفر تک قونصلر رسائی دی گئی۔ مائیکل مرفی، اسامہ حنیف اور نوید مزید پڑھیں
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائمپاکستان اسٹاک مارکیٹ نے ایک شاندار کارنامہ انجام دیا ہے کیونکہ ہنڈریڈ انڈیکس 500 سے زائد پوائنٹس اضافے کے بعد 68000 پوائنٹس سے تجاوز کر گیا ہے۔ یہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے لیے ایک مزید پڑھیں
عید پر کتنی چھٹیاں ہوں گی؟پاکستان سمیت دنیا بھر میں عیدالفطر کا تہوار جوش و خروش سے منایا جا رہا ہے۔ وفاقی حکومت نے عید کی تعطیلات کا اعلان کر دیا، چھٹیوں کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں