عیدالفطر کی 4 تعطیلات کا اعلانوفاقی حکومت نے 10 اپریل سے 13 اپریل تک عیدالفطر کی 4 روزہ تعطیلات کا اعلان کردیا۔وزیراعظم شہباز شریف نے 10 سے 13 اپریل تک عید تعطیلات کی منظوری دے دی۔واضح رہے کہ کچھ روزسے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 1574 خبریں موجود ہیں
بری خبر،عید کے دوران بارش ہوگیمحکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ شہر قائد میں آج سے 12 اپریل تک گرمی بڑھ سکتی ہے، 14 اپریل کو بارش کا امکان ہے۔موسمیات کے تجزیہ کار جواد میمن کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں
کیا غسل کے بعد وضو ضروری ہے؟ اگر کوئی برہنہ حالت میں غسل کرے تو کیا اسے دوبارہ وضو کرنے کی ضرورت ہے؟ غسل کرنے کے بعد دوبارہ وضو کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ اگر غسل کے دوران وضو نہ مزید پڑھیں
کوئٹہ میں دن دھاڑے پولیس کی غنڈہ گردی ،ویڈیو وائرل کوئٹہ:منان چوک پر فائرنگ کی کوریج کے دوران پولیس کا میڈیا ٹیموں پر شدید تشدد کوئٹہ:مختلف نجی ٹی وی ٹیم پر پولیس اہلکاروں کا تشدد کوئٹہ:پولیس اہلکاروں کی تشدد سےمیڈیا مزید پڑھیں
اسلام آباد پولیس کیلئے اہم ہدایات جاریاسلام آباد پولیس نے عید کی چھٹیوں پر جانے کے خواہشمند افراد کے لیے ایڈوائزری جاری کر دی۔ ڈی آئی جی آپریشنز سید شہزاد ندیم بخاری نے ایک ویڈیو پیغام جاری کیا ہے جس مزید پڑھیں
بھارتی اداکار نے سیلفی لینے والے مداح کو تھپڑ جڑ دیابھارتی سینئر اداکارایک مداح کو تھپڑ مارتے ہوئے ویڈیو میں پکڑے گئے جس نے ان کے ساتھ سیلفی لینے کی کوشش کی۔ یہ واقعہ ممبئی میں پیش آیا جہاں اداکار مزید پڑھیں
ملک بھر میں موسم کیسا رہے گا؟جانئےمحکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف شہروں میں موسم گرم رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ تاہم کشمیر میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ بلوچستان کے مزید پڑھیں
بشام حملے کی دوسری رپورٹ نے اہم راز سے پردہ فاش کردیا بشام میں چینی انجینئرز پر حملے کے حوالے سے دوسری رپورٹ وفاقی حکومت کو ارسال کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ رپورٹ میں اس بات پر روشنی ڈالی گئی مزید پڑھیں
شہریار آفریدی نے بڑی شخصیت کو دھمکی دیدیپی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی نے کہا ہے کہ اس وقت پارٹی میں کچھ منافق اور سانپ ہیں۔ میں عوام کو پیغام دینا چاہتا ہوں کہ چپ رہیں، مجھے دھماکہ کرنے پر مزید پڑھیں
آئی فون صارفین کیلئے بُری خبر معروف امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنے صارفین کو ایک بری خبر سنائی ہے۔ایپل کے اس اعلان کے تحت کمپنی اپنی پرانی آئی فون سیریز کو متروک کرنے کا منصوبہ بنارہی ہے جس کی مزید پڑھیں