اسلام آباد(کرن شہزادی)پاکستان کرکٹ بورڈ رضوان بابراعظم شاہین آفریدی کے خلاف ایکشن لینے کے لیے تیار‘بابراعظم رضوان شاہین کیخلاف ڈسپلنری کمیٹی بنائے جانے کا امکان ،ڈسپلنری کمیٹی تینوں کھلاڑیوں کی گروپنگ سے متعلق رپورٹ مرتب کرے گی۔ذرائع کے مطابق پی سی بی کو تینوں کھلاڑیوں کی گروپنگ سے متعلق رپورٹ موصول ہوئی ہیں۔تینوں کھلاڑیوں کے آپس میں تعلقات خراب ہونے کے حوالے سے بھی رپورٹ موصول ہوئی،ڈسپلنری کمیٹی کی رپورٹ کے بعد تینوں کھلاڑیوں کے خلاف ایکشن لیاجائیگا۔
Author
Post Views: 40