عیدالاضحیٰ پر کتنی تعطیلات ہوں گی؟ سمری وزیراعظم کو ارسال

عیدالاضحیٰ پر کتنی تعطیلات ہوں گی؟ سمری وزیراعظم کو ارسال

کابینہ ڈویژن نے 17 سے 19 جون تک عید الاضحیٰ کی تعطیلات کی تجویز کی سمری وزیراعظم کو ارسال کردی۔ کابینہ ڈویژن نے عید کی تعطیلات سے متعلق سمری وزیراعظم سیکریٹریٹ کو ارسال کردی ہے جس میں پیر سے بدھ تک تعطیلات کی تجویز دی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق عید کی تعطیلات 17 سے 19 جون تک دیئے جانے کا امکان ہے، کابینہ ڈویژن وزیراعظم کی حتمی منظوری کے بعد عید کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کرے گا۔

اپنا تبصرہ لکھیں