آئندہ چوبیس گھنٹوں کےد وران موسم کیسا رہیگا، کہاں کہاں بارش کا امکان ہے ؟

آئندہ چوبیس گھنٹوں کےد وران موسم کیسا رہیگا، کہاں کہاں بارش کا امکان ہے ؟

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم رہیگا،تاہم بعض علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران گلیات، راولپنڈی،مری، اٹک، میانوالی، جہلم، گجرات، چکوال، تلہ گنگ، قصور، لاہور، شیخوپورہ، سیالکوٹ، نارووال، منڈی بہاؤالدین، گوجرانوالہ، کوہستان، سوات، چترال میں بارش کا امکان ہے۔ ایبٹ آباد، مانسہرہ، بالاکوٹ، پشاور ،دیر ، مالاکنڈ،، کوہاٹ، کرک، ہنگو، بنوں، اورکزئی، کرم کے علاقے بارش کی لپیٹ میں ہیں۔ دوسری جانب ساحلی علاقوں میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر ہلکی بوندا باندی ہو سکتی ہے

فیروز خان کی دلہن کے جوڑے کی قیمت کیا تھی؟

پاکستان کی ٹیم ورلڈکپ جیت گئی تو… سعودی عرب نے بڑا اعلان کردیا

اپنا تبصرہ لکھیں