موسم شدید گرم رہے گا، محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا

موسم شدید گرم رہے گا، محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا

موسم شدید گرم رہے گا، محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا

محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا ہے کہ مئی میں گرمی کی 1 لہر کے باعث ملک بھر میں درجہ حرارت میں بھی اضافے کا بہت خدشہ ہے۔تفصیلات کے مطابق رواں ہفتے ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ جنوبی علاقوں میں شدید گرم رہیگامحکمہ موسمیات نے مزید بتایا کہ اسلام آباد میں اپریل اور مئی میں بارشوں کے باعث ابھی تک گرمی کی شدت میں اضافہ محسوس نہیں کیاہے،

تاہم آنے والے روز بہت گرم گزرنے والے ہیں۔ڈی جی محکمہ موسمیات مہر صاحبزاد خان پاکستان میں اس سال بھی معمول سے زائد بارشیں ریکارڈ کی جائینگی جس سے سندھ اور بلوچستان ک کی سب سے زیادہ متاثر ہونے کا امکان ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ اب سے درجہ حرارت بڑھنا شروع ہوگا جس کے باعث جنوبی پنجاب کے علاقے بھی ہیٹ ویو کے زیر اثر ہوں گے.ماہرین موسمیات .نے شہریوں کو مشورہ دیا ہے .کہ ہیٹ ویو سے بچنے کیلئے سر کو ڈھانپنا اور پانی. کا زیادہ سے زیادہ استعمال کرنا ضروری ہے۔

کوئٹہ، ایف سی کی پوسٹ کے قریب دھماکا، 3افراد زخمی

پیروں کو نرم و ملائم کیسے بنائیں،طریقہ جانیے

پندرہ مئی سے پیٹرول کتنا سستا ہو سکتا ہے؟

اپنا تبصرہ لکھیں