پاسپورٹ حاصل کرنے کے خواہشمند افراد کے لیے اچھی خبر

پاسپورٹ حاصل کرنے کے خواہشمند افراد کے لیے اچھی خبر

پاسپورٹ حاصل کرنے کے خواہشمند افراد کے لیے اچھی خبر

پاسپورٹ بنوانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خبر آگئی ہے۔ذرائع کے مطابق وزرات خزانہ نے پاسپورٹ کا موجودہ بیک لاگ ختم کرنے کے لیے فنڈز جاری کردیے ہیں۔پرنٹنگ مشینز، ای پاسپورٹ مشینز کی خریداری اور چھپائی میں استعمال ہونے والے لیمینیشن پیپرز کے ٹینڈرز کا انٹرنیشنل اشتہار دے دیا گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پاسپورٹ مشینری اورلیمینیشن پیپرکی خریداری مکمل ہوتے ہی بیک لاگ ختم ہو جائے گا، اس وقت 8 لاکھ سے زیادہ پاسپورٹ کی پرنٹنگ التواءکا شکار ہے۔اس حوالے سے پاسپورٹ اینڈ امیگریشن حکام کا کہنا ہے کہ یومیہ 20 سے 25 ہزار پاسپورٹ کی پرنٹنگ جاری ہے جبکہ روازنہ کی بنیاد پر پاسپورٹ اجراءکی 40 سے 45 ہزار درخواستیں آرہی ہیں۔

شہباز شریف نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی

خضدار میں قومی شاہراہ پر دھماکا،10افراد زخمی

2 تبصرے ”پاسپورٹ حاصل کرنے کے خواہشمند افراد کے لیے اچھی خبر

اپنا تبصرہ لکھیں