سولر پینل کی قیمتوں میں بڑی کمی

سولر پینل کی قیمتوں میں بڑی کمی

ملک بھر میں سولر پینل کی قیمتوں میں مزید کمی ہو گئی۔تفصیلات کے مطابق سولر پینل ڈیلرزکا کہنا ہے کہ سولر پینل کی فی واٹ قیمت 40روپے یا اس سے نیچے تک آگئی ،مختلف اقسام اور برانڈز کے سولر پینل کے اوسط ریٹس 37روپے تک گر گئے۔ڈیلرز کا مزید کہنا ہے کہ بے تحاشہ سپلائی موجود ہونے کے سبب ریٹس کریش ہوئے ہیں،صرف6ماہ میں سولر پینل قیمتیں 30فیصد کم ہوئی ہیں۔

بارشیں کب ہونگی؟محکمہ موسمیات نے خبر دارکردیا

اپنا تبصرہ لکھیں