پارلیمنٹ ہاؤس کی مسجد سے اہم شخصیت کے جوتے چوری

پارلیمنٹ ہاؤس کی مسجد سے اہم شخصیت کے جوتے چوری

پارلیمنٹ ہاؤس کی مسجد سے اہم شخصیت کے جوتے چوری

عام طور پر مساجد کے باہر سے جوتے چوری ہونے کی واردات کی خبریں تو آتی رہتی ہیں تاہم حساس مقامات اور عمارت میں ایسے واقعات ہونا غیر معمولی ہے۔ایسا ہی کچھ پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوا ہے۔ جہاں حساس عمارت سے جوتے چوری ہو گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق نماز جمعہ کے بعد پارلیمنٹ ہاؤس کی مسجد کے باہر سے متعدد نمازیوں کی جوتیاں چوری ہو گئی ہیں۔مسجد میں نماز جمعہ کی ادائیگی کے لیے آنے والے ایک درجن سے زائد افراد، صحافیوں اور قومی اسمبلی کے عملے کی جوتیاں چوری کرلی گئی ہے۔دوسری جانب چوروں کی نظروں سے ڈی جی میڈیا ظفر سلطان کے جوتے بھی چھپ نہ پائے اور وہ ان کے جوتے بھی لے اڑے۔مجبورا متاثرہ نمازی پریشان ننگے پاؤں جانا پڑا۔

اپنی ہی نازیبا ویڈیو لیک ہونے پر حریم شاہ کا رد عمل آگیا

راولپنڈی:خاتون کے ہاں بیک وقت 6 بچوں کی پیدائش

Author

اپنا تبصرہ لکھیں