راولپنڈی:خاتون کے ہاں بیک وقت 6 بچوں کی پیدائش

راولپنڈی:خاتون کے ہاں بیک وقت 6 بچوں کی پیدائش

راولپنڈی میں ایک خاتون کےہاں بیک وقت چھ بچوں کی پیدائش ہوئی۔تفصیلات کےمطابق ڈی ایچ کیو راولپنڈی ہسپتال میں ایک خاتون کے ہاں چھ بچوں کی پیدائش ہوئی۔تفصیلا ت کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ راولپنڈی کے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز اسپتال میں آپریشن کے ذریعے مسز وحید کے یہاں 6بچوں کی پیدائش ہوئی۔ نومولود بچوں میں 4 لڑکے اور 2 لڑکیاں ہیں۔ بچوں کےوالدکاکہناتھاکہ میں انتہائی خوش ہوںکہ اللہ نے مجھے ایک ہی دفعہ چھ بچوں سے نوازا ہے، میں خدا کا شکر ادا کرتا ہوں ۔ چھ بچے آپریشن کے ساتھ پیدا ہوئے ہیں ابھی ہسپتال میں داخل ہے ۔

اپنی ہی نازیبا ویڈیو لیک ہونے پر حریم شاہ کا رد عمل آگیا

پارلیمنٹ ہاؤس کی مسجد سے اہم شخصیت کے جوتے چوری

افغانستان کے شہریوں کیلئےخطرے کی گھنٹی بج گئی

Author

اپنا تبصرہ لکھیں