پی ٹی آئی سے کہتاہوں اب بس کریں،کب تک ایسا کرینگے،محسن نقوی
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا تھا کہ بشریٰ بی بی اور علی امین گنڈاپور اب تک فرار ہیں .دھونس دھمکی کے ساتھ کبھی مذاکرات نہیں کرینگے مزید تفصیلات کے مطابق انکا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی سے کہتاہوں اب بس کریں،کب تک ایسا کرینگے،افغان باشندوں کے حوالے سے فیصلہ کرلیا گیا ہے.انٹرنیٹ سروس بھی جلد کھول دی جائیگی.
Author
Post Views: 11