Browsing Category

فارمولا 1

کوئٹہ شہر میں دہشتگردوں کا حملہ متوقع، عوام کو سخت احتیاط کی ہدایت

کوئٹہ شہر میں دہشتگردوں کا حملہ متوقع، عوام کو سخت احتیاط کی ہدایت کوئٹہ: کوئٹہ شہر میں سیکیورٹی فورسز، وکلاء، پولیس، ڈاکٹرز اور سرکاری عمارتوں پر دہشتگردوں کی جانب سے حملے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ ایل بی این ذرائع کے مطابق، عوام سے درخواست کی گئی ہے کہ وہ غیر ضروری آمدورفت سے […]

حج 2025 کی ای بیلٹنگ کا عمل مکمل کرلیا گیا

حج 2025 کی ای بیلٹنگ کا عمل مکمل کرلیا گیا پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی (پی اے اے) نے حج 2025 کے لیے ای-بیلٹنگ کا عمل مکمل کر لیا ہے۔ پی اے اے کے مطابق یہ قرعہ اندازی کی تقریب پی اے اے ہیڈکوارٹرز کراچی میں منعقد ہوئی، جس میں ڈائریکٹر جنرل (اے وی ایم) ذیشان سعید […]

ترقی مقدر، بھارت کو پیچھے نہ چھوڑا تو میرا نام شہباز نہیں، وزیراعظم

ترقی مقدر، بھارت کو پیچھے نہ چھوڑا تو میرا نام شہباز نہیں، وزیراعظم وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے ترقی پاکستان کا مقدر بن چکی ہے، اگر محنت کر کے بھارت کو پیچھے نہ چھوڑا تو میرا نام شہباز شریف نہیں۔ ڈیرہ غازی خان میں مسلم لیگ ن کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم […]

ایئر چیف مارشل سے روانڈا ایئر فورس وفد کی ملاقات

ایئر چیف مارشل سے روانڈا ایئر فورس وفد کی ملاقات سربراہ پاک فضائیہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سےروانڈا ایئر فورس کے چیف آف سٹاف کی قیادت میں اعلیٰ سطح دفاعی وفد نے ایئر ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں ملاقات کی۔ملاقات میں مختلف منصوبوں کے بارے میں اظہار خیال کیا گیا۔پاک فضائیہ کے […]

نادرا کا مخصوص شہریوں کو تاحیات شناختی کارڈ جاری کرنیکا اعلان

نادرا کا مخصوص شہریوں کو تاحیات شناختی کارڈ جاری کرنیکا اعلان نادرا کیجانب سے قومی شناختی کارڈ کے قوانین میں ترامیم کی ‏منظوری دیدی گئی، جسکے تحت تاحیات میعاد کیساتھ منفرد ‏قومی شناختی کارڈ کا اجراء کیا جائیگا.نادرا آرڈیننس 2000ء کے سیکشن 44 کے تحت نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ ‏رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) رولز 2002ء میں […]

پی آئی اے کی ذمہ داریاں اور مالی مسائل

پی آئی اے کی ذمہ داریاں اور مالی مسائل فاروق ستار کی زیر صدارت اجلاس میں بتایا گیا کہ پی آئی اے بڑھتے ہوئے قرضوں اور آپریشنل ناکارہ ہونے کی وجہ سے شدید مالی بحران کا شکار ہے۔ ایئرلائن پر 45 ارب روپے کی کل ذمہ داری ہے، جس میں شامل ہیں: فیڈرل بورڈ آف […]

سندھ میں زرعی ٹیکس کا فیصلہ، وزیراعلیٰ کی منظوری

سندھ میں زرعی ٹیکس کا فیصلہ، وزیراعلیٰ کی منظوری سندھ کے وزیراعلیٰ مرادعلی شاہ نے آئی ایم ایف کی شرائط کے پیش نظر سندھ میں زرعی ٹیس کے نفاذ کے حوالے سے اشارہ دیدیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ نے سندھ میں زرعی ٹیکس کے نفاذ سے متعلق قانونی مسودے کی […]

سکیورٹی فورسز نے دراندازی کی کوشش ناکام بنادی

سکیورٹی فورسز نے دراندازی کی کوشش ناکام بنادی پاکستان کی سکیورٹی فورسز نے خارجیوں اور افغان طالبان کیجانب سے پاکستانی پوسٹوں پر بِلااشتعال فائرنگ کا بھرپور جواب دیا ہے، جسکے نتیجے میں پندرہ سے زیادہ خارجی اور افغان طالبان ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوئے ہیں۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاکستانی فورسز کی مؤثر جوابی کارروائی اور […]

لاہوراور راولپنڈی اور کے تعلیمی اداروں میں کل چھٹی کا اعلان

لاہوراور راولپنڈی اور کے تعلیمی اداروں میں کل چھٹی کا اعلان (24نیوز)لاہور اور راولپنڈی کے تعلیمی اداروں میں پیر کو ( کل ) چھٹی کا اعلان کر دیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر آفس راولپنڈی کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق کل ضلع بھر کے تعلیمی اداروں میں چھٹی ہوگی،نوٹیفکیشن کے مطابق 16 دسمبر کو […]

اس سال کتنے پاکستانیوں نے ٹیکس گوشوارے جمع کرائے؟

2024 میں کتنے پاکستانیوں نے ٹیکس گوشوارے جمع کرائے؟ مالی سال 2024 میں باون(52) لاکھ پندرہ ہزار سے زائد پاکستانی شہریوں نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرائے ہیں۔ایف بی آر کے مطابق، چھ نومبر تک 52 لاکھ پندرہ ہزار 951 افراد نے ٹیکس گوشوارے جمع کرائے، گزشتہ مالی سال کے مقابلے گوشواروں میں (76) فی […]