Browsing Category

فارمولا 1

حکومت کا بڑا اعلان! پیٹرول، ڈیزل اور ایل پی جی کی قیمتوں میں واضح کمی

عوام کیلئے ریلیف! پیٹرول اور ڈیزل 2 روپے فی لیٹر سستا حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا ہے۔ وزارتِ خزانہ نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، جس کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔ اسی طرح ہائی اسپیڈ ڈیزل […]

9 سالہ شادی کے بعد بیوی کے حق مہر کا تحفظ،لاہور ہائیکورٹ کا شاندار فیصلہ

9 سالہ شادی کے بعد بیوی کے حق مہر کا تحفظ، لاہور ہائیکورٹ کا شاندار فیصلہ لاہور ہائیکورٹ نے شوہر کی بدسلوکی کی وجہ سے شادی ٹوٹنے پر خلع لینے والی خاتون کے حق میں اہم فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ اس کا حق مہر ختم نہیں ہوتا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس راحیل کامران […]

ژالہ باری سے تباہ حال گاڑیاں، کار کمپنیوں کا بڑا ریلیف پیکج سامنے آگیا

ژالہ باری سے تباہ حال گاڑیاں، کار کمپنیوں کا بڑا ریلیف پیکج سامنے آگیا راولپنڈی اور اسلام آباد میں بدھ کے روز اچانک طوفانی ژالہ باری نے شہریوں کو خوف و ہراس میں مبتلا کر دیا۔ بڑے بڑے اولوں نے نہ صرف شہریوں کو پناہ لینے پر مجبور کیا بلکہ کھلے آسمان تلے کھڑی سینکڑوں […]

مستونگ ،کوچ پر دہشتگردوں کا حملہ! مسافر نے جوابی فائرنگ کر کے دو حملہ آوروں کو زخمی کر دیا

مستونگ ،کوچ پر دہشتگردوں کا حملہ! مسافر نے جوابی فائرنگ کر کے دو حملہ آوروں کو زخمی کر دیا مستونگ کے علاقے ژالی میں دہشت گردوں نے چمن سے کراچی جانے والی المحمود کوچ کو روکنے کی کوشش کی، لیکن بس میں سوار ایک بہادر مسافر نے جوابی فائرنگ کر کے دو دہشت گردوں کو […]

رمضان ریلیف پیکج: کیا واقعی مستحقین کو حق مل رہا ہے؟جانیے

رمضان ریلیف پیکج: کیا واقعی مستحقین کو حق مل رہا ہے؟جانیے اسلام آباد: وزیراعظم کی زیر صدارت رمضان ریلیف پیکج 2025 کے حوالے سے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا، جس میں مستحقین تک امداد کی ترسیل اور شفافیت کے عمل کا جائزہ لیا گیا۔ وزیراعظم نے اجلاس میں کہا کہ رمضان پیکج پورے پاکستان […]

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت پاور ڈویژن کے امور پر اہم جائزہ اجلاس

قابل تجدید توانائی کا فروغ حکومت کی ترجیح ہے : وزیراعظم وزیراعظم کی متعلقہ حکام کو سولرآئزیشن پالیسی کے حوالے سے عوام میں پائے جانے والے تمام ابہام کو حقائق اور اعدادوشمار کی بنیاد پر دور کرنے کی ہدایت شمسی توانائی کے حوالے سے حکومت کی پالیسی اور ترجیحات میں کوئی تبدیلی نہیں آئی : […]

طورخم سرحد 25 روز بعد کھلنے کو تیار

طورخم سرحد 25 روز بعد کھلنے کو تیار پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی کے بعد بند کی گئی طورخم تجارتی گزرگاہ کو آج 25 روز بعد کھولنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک افغان سکیورٹی حکام کی فلیگ میٹنگ آج طورخم بارڈر پر ہوگی، جس کے بعد سرحد کو […]

عید پر نئے کرنسی نوٹوں کی طلب، اسٹیٹ بینک کا مؤقف سامنے آگیا

عید پر نئے کرنسی نوٹوں کی طلب، اسٹیٹ بینک کا مؤقف سامنے آگیا کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے منگل کے روز ان خبروں کی سختی سے تردید کی ہے جن میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ عید الفطر کے موقع پر نئے بینک نوٹ جاری نہیں کیے جا رہے۔ مرکزی بینک […]

مسافر ٹرینوں کو ہائی جیک کرنے اور دہشتگردی کا نشانہ بنانے کے واقعات کی تاریخ کیا ہے؟

مسافر ٹرینوں کو ہائی جیک کرنے اور دہشتگردی کا نشانہ بنانے کے واقعات کی تاریخ کیا ہے؟ منگل کے روز کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس ٹرین کو ہائی جیک کیا گیا جس میں تقریباً 400 افراد سوار تھے جنہیں دہشتگردوں نے یرغمال بنالیا۔ اس وقت فورسز کی جانب سے مذکورہ ٹرین کے مسافروں […]

محکمہ جنگلات کے منصوبے بروقت مکمل کیے جائیں، عبدالفاتح بھنگر

محکمہ جنگلات کے منصوبے بروقت مکمل کیے جائیں، عبدالفاتح بھنگر کوئٹہ(خ ن ) محکمہ جنگلات و جنگلی حیات بلوچستان کے سیکریٹری عبدلاالفتح بھنگر نے گزشتہ روز ضلع کوئٹہ میں مسلخ رینج (اسٹیٹ فاریسٹ) کا دورہ کیا۔ اس موقع پر چیف کنزرویٹر آف فاریسٹ نارتھ بلوچستان محمد اسلم، یو-جی پی پی کے پراجیکٹ ڈائریکٹر علی عمران، […]