بلوچستان کابینہ کا قیام کب عمل میں آئے گا؟بلوچستان کے نومنتخب وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی کو اقتدار سنبھالے ایک ماہ ہو گیا ہے لیکن ابھی تک بلوچستان کے لیے کابینہ تشکیل نہیں دی گئی۔ گزشتہ ایک ماہ کے دوران مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 1181 خبریں موجود ہیں
عالمی ادارہ صحت کی بلوچستان میں صحت کی سہولیات سے متعلق رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق کاغذوں میں 1661 ہسپتال، بنیادی مراکز صحت، اور رورل ہیلتھ سینٹر اور دیگر طبی مراکز ہیں۔ 257 مزید پڑھیں
صدر آصف زرداری سے آرمی چیف کی اہم ملاقاتآرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے حال ہی میں صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ ملاقات کے دوران آرمی چیف نے صدر کو دہشت مزید پڑھیں
چیف جسٹس فائز عیسیٰ کو بھی دھمکی آمیز خط موصول بتایا گیا ہے کہ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سمیت سپریم کورٹ کے تین دیگر ججز کو دھمکی آمیز خط موصول ہوا ہے۔ خطوط وصول کرنے والے مزید پڑھیں
دواور ججز کو مشکوک خط موصول لاہور ہائی کورٹ کے دو ایڈیشنل ججز کو مشکوک خطوط موصول ہوئے ہیں تاہم انہیں نہیں کھولا گیا۔ جسٹس شاہد بلال حسن اور جسٹس عالیہ نیلم دونوں کو یہ خطوط موصول ہوئے۔ ڈی آئی مزید پڑھیں
شیر افضل مروت کو پی ٹی آئی نے بڑا سرپرائز دیدیاپاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے شیر افضل مروت کو فوکل پرسن کے عہدے سے ہٹاتے ہوئے اپنی سوشل میڈیا ٹیم کو ختم کرنے کی ہدایت کی ہے۔ مزید پڑھیں
سینیٹ انتخابات، پیپلز پارٹی سب سے بڑی جماعت بن گئیسینیٹ انتخابات کے نتائج جاری ہو گئے ہیں اور پیپلز پارٹی 24 نشستوں کے ساتھ سینیٹ میں سب سے بڑی جماعت بن کر سامنے آئی ہے۔ سینیٹ کل 85 ارکان پر مزید پڑھیں
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا میڈیا پر اظہار برہمیچیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی جانب سے صحافیوں کو نوٹسز جاری کرنے سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران اپنے تحفظات مزید پڑھیں
خاران میں معدنیات لے جانے والے ٹرک پر مسلح افراد کی فائرنگ خاران سی پیک روڈ پر مسلح افراد کا کرومائیٹ سے لوڈ ٹرک گاڑی پر حملہ۔ ذرائع کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے افطاری سے قبل سی پیک روڑ مزید پڑھیں
مولانا ہدایت الرحمن بلوچ جامعہ بلوچستان کے ملازمین کے حق کیلئے ڈٹ گئے جوائنٹ ایکشن کمیٹی جامعہ بلوچستان کے زیراہتمام پچھلے چار مہینوں کی تنخواہوں اور پنشنز و ریسرچ سینٹرز کے اساتذہ اور ملازمین کو سالانہ بجٹ میں اعلان شدہ مزید پڑھیں