پی ٹی آئی کے اہم شخصیت اپوزیشن لیڈر بن گئےقومی اسمبلی کے سپیکر نے عمر ایوب خان کو اسلام آباد میں اپوزیشن لیڈر مقرر کر دیا۔ ان کی تقرری کا نوٹیفکیشن سپیکر ایاز صادق نے جاری کیا اور نوٹیفکیشن جاری مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 1648 خبریں موجود ہیں
چوری کے بعد اعتکاف میں بیٹھنے والا چور گرفتار پنجاب کے ضلع لیہ کے شہر چوک اعظم میں ایک واقعہ پیش آیا جہاں پولیس نے مسجد سے چوری کرکے اعتکاف میں بیٹھے ایک چور کو گرفتار کرلیا۔ پولیس نے ملزم مزید پڑھیں
عید کا چاند دیکھنے کیلئے کتنے لاکھ خرچ ہوتے ہیں؟ مجھے سوشل میڈیا پر بجٹ کی بے بنیاد گردش اور رویت ہلال کمیٹی سے متعلق فوائد کے بارے میں تفصیلی معلومات ملی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق چاند دیکھنے کے لیے مزید پڑھیں
سسرالیوں نے بہو کو قتل کردیا،وجہ سامنے آگئیمیڈیا کے مطابق وکاس کے خاندان نے حال ہی میں کرشمہ سے فارچیونر گاڑی اور 21 لاکھ کا نیا مطالبہ کیا جس پر کرشمہ نے گھر والوں کو فون کرکے بتایا کہ شوہر مزید پڑھیں
عمران خان ایک اور مقدمے میں باعزت بریاسلام آباد میں پی ٹی آئی پارٹی کے بانی کو تھانہ مارگلہ میں درج مقدمے سے بری کر دیا گیا ہے۔ ملزمان سمیت شریک ملزمان کو جوڈیشل مجسٹریٹ مریدہ عباس نے باعزت بری مزید پڑھیں
بلوچستان کابینہ کی تشکیل کے حوالے سے اہم فیصلہ کوئٹہ:بلوچستان کی صوبائی کابینہ کی تشکیل سے متعلق مشاورت کا سلسلہ جاری ہے ،وزیراعلیٰ بلوچستان میرسرفرازبگٹی رات گئے اسلام آباد پہنچ گئے ،شہید ذوالفقار علی بھٹو کی برسی 4اپریل کے موقع مزید پڑھیں
علی مدد جتک کی بدتمیزی پر سرفراز بگٹی کا ردعمل آگیاوزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے آج صوبائی اسمبلی کے باہر جامعہ بلوچستان کے اساتذہ اور عملے کے دھرنے میں رکن اسمبلی علی مدد جتک کی جانب سے بدتمیزی پر مزید پڑھیں
توشہ خانہ کیس میں بشری بی بی اور عمران خان کی سزا معطل ہائیکورٹ میں توشہ خانہ نیب ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی سزا کے خلاف اپیل پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے استفسار کیا مزید پڑھیں
بارودی سرنگ سے کھیلنے والے 9 بچے دھماکے میں جاں بحق یہ افسوسناک واقعہ افغانستان کے تاریخی شہر غزنی کے ایک عام محلے میں پیش آیا۔ دھماکا اس قدر خوفناک تھا کہ بچوں کے جسم کے پرخچے اڑ گئے۔ افغانستان مزید پڑھیں
ججز کا خط ،چیف جسٹس نے بڑا قدم اٹھالیا اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز کی جانب سے عدالتی امور میں مبینہ مداخلت سے متعلق خط پر چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ازخود نوٹس لے لیا۔یاد رہے کہ حکومت مزید پڑھیں