لاہور ہائیکورٹ کے احکامات پر محکمہ ماحولیات نے پنجاب میں گھروں میں گاڑیاں دھونے پر پابندی عائد کر دی ہے، اور خلاف ورزی کرنے والوں پر 10 ہزار روپے جرمانہ ہوگا۔محکمہ ماحولیات کے جاری کردہ حکمنامے کے مطابق کسی بھی قسم کے تیل سے گاڑی دھونے پر بھی مکمل پابندی لگا دی گئی ہے۔مزید برآں، سینئر وزیر مریم اورنگزیب، سیکریٹری ماحولیات راجا جہانگیر اور ڈی جی ماحولیات عمران حامد نے لاہور ہائیکورٹ کے حکم پر ایک کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔حکومت نے پنجاب بھر کے سروس اسٹیشنز کو 28 فروری تک پانی ری سائیکلنگ سسٹم لگانے کی ہدایت کی ہے، بصورت دیگر خلاف ورزی پر ایک لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا جائے گا۔یہ تمام پابندیاں پنجاب انوائرمنٹل ایکٹ کے تحت فوری طور پر نافذ العمل ہونگی.

گھروں میں گاڑی دھونے پر مکمل پابندی عائد

گھروں میں گاڑی دھونے پر مکمل پابندی عائد لاہور ہائیکورٹ کے احکامات پر محکمہ ماحولیات نے پنجاب میں گھروں میں گاڑیاں دھونے پر پابندی عائد کر دی ہے، اور خلاف ورزی کرنے والوں پر 10 ہزار روپے جرمانہ ہوگا۔محکمہ ماحولیات مزید پڑھیں

قبرص کے معاملے پر ہمیشہ ترکیہ کے موقف کی حمایت کریں گے، شہباز شریف

قبرص کے معاملے پر ہمیشہ ترکیہ کے موقف کی حمایت کریں گے، شہباز شریف

قبرص کے معاملے پر ہمیشہ ترکیہ کے موقف کی حمایت کریں گے، شہباز شریف وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ غزہ پر ہمارا موقف بالکل واضح ہے، مسئلہ کشمیر پر ترکی نے ہمیشہ پاکستان کے موقف کی حمایت کی مزید پڑھیں

پاکستان اور ترکیہ میں 24 معاہدے، تجارت 5 ارب ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق

پاکستان اور ترکیہ میں 24 معاہدے، تجارت 5 ارب ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق پاکستان اور ترکیہ کے درمیان تجارت دفاع، توانائی، سائنس، اطلاعات، فنانس سے متعلق 24 معاہدوں اور ایم او یوز پر دستخط ہوگئے جب کہ تجارتی حجم مزید پڑھیں

ترک صدر کی وزیراعظم ہاؤس آمد، گارڈ آف آنر پیش کیا گیا

ترک صدر کی وزیراعظم ہاؤس آمد، گارڈ آف آنر پیش کیا گیا پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے ترک صدر رجب طیب اردوان کی وزیراعظم ہاؤس آمد پر شاندار استقبال کیا گیا۔وزیراعظم ہاؤس آمد پر شہباز شریف نے ترک صدر مزید پڑھیں

حکومت ہر کام نہیں کر سکتی، ہمارا کام پالیسی دینا ہے: وزیر خزانہ

حکومت ہر کام نہیں کر سکتی، ہمارا کام پالیسی دینا ہے: وزیر خزانہ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت کا کام پالیسی فریم ورک مہیا کرنا ہے اور حکومت کے پاس اتنی گنجائش نہیں کہ سب کچھ مزید پڑھیں

سعودی عرب برادر ملک، اس کی سالمیت پر آنچ نہیں آنے دیں گے: وزیراعظم

سعودی عرب برادر ملک، اس کی سالمیت پر آنچ نہیں آنے دیں گے: وزیراعظم وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سعودی عرب پاکستان کا بااعتماد دوست اور برادر ملک ہے، سعودی عرب کی سالمیت پر کبھی آنچ آنے نہیں مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کا پاکستان کے ترقی کی راہ پر گامزن ہونے کا اعتراف

آئی ایم ایف کا پاکستان کے ترقی کی راہ پر گامزن ہونے کا اعتراف عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی منیجنگ ڈائریکٹر نے وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف سے ملاقات کی اور طویل مدتی معاشی استحکام کو یقینی بنانے مزید پڑھیں

کراچی کا پسماندہ علاقہ، سہولیات کی کمی کے باوجود گولڈ میڈلسٹس پیدا کرنے میں کامیاب

کراچی کا پسماندہ علاقہ، سہولیات کی کمی کے باوجود گولڈ میڈلسٹس پیدا کرنے میں کامیاب کراچی کے پسماندہ علاقے بلدیہ ٹاؤن میں پانی، بجلی اور گیس جیسی بنیادی سہولیات کا فقدان ہے، لیکن اس کے باوجود یہاں کے نوجوانوں نے مزید پڑھیں