Browsing Category
حالات حاضرہ
پانچ سال بعد پی آئی اے کی پرواز مانچسٹر پہنچ گئی
پانچ سال بعد پی آئی اے کی پرواز مانچسٹر پہنچ گئی، ایئرپورٹ پر پاکستان زندہ باد کے نعرے اسلام آباد: پانچ سال کے وقفے کے بعد قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کی پہلی پرواز اسلام آباد سے برطانیہ کے شہر مانچسٹر پہنچ گئی۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق بوئنگ 777 طیارہ اسلام آباد […]
پاکستان کا بڑا اقدام ، افغان سرزمین سے دہشتگردی کے خاتمے کا پلان پیش
پاکستان کا بڑا اقدام ، افغان سرزمین سے دہشتگردی کے خاتمے کا پلان پیش پاکستان اور طالبان حکومت کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور ترکیہ کی میزبانی میں استنبول میں مکمل ہوگیا، جو تقریباً 9 گھنٹے تک جاری رہا۔ مذاکرات میں پاکستان نے افغان سرزمین سے دہشتگردی کے خاتمے کے لیے ایک جامع اور تفصیلی […]
پاکستان کے فیلڈ مارشل اور وزیراعظم عظیم لوگ ہیں،صدر ٹرمپ
پاکستان کے فیلڈ مارشل اور وزیراعظم عظیم لوگ ہیں،صدر ٹرمپ کوالالمپور (ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان جنگ بندی میں اہم کردار ادا کیا، جس سے خطے میں امن کے امکانات بڑھے ہیں۔ ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کے […]
کوئٹہ: نادرا کے آن لائن شناختی کارڈز کی ترسیل میں لیپرڈز کوریئر کی غفلت
کوئٹہ: نادرا کے آن لائن شناختی کارڈز کی ترسیل میں لیپرڈز کوریئر کی غفلت کوئٹہ شہریوں نے شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ نادرا کی جانب سے آن لائن شناختی کارڈ اور دیگر دستاویزات کے لیے اپلائی کرنے والے افراد کے کاغذات لیپرڈز کوریئر سروس کے ذریعے ان کے پتے پر بھیجے […]
فیس بک نے پاکستان کو مونیٹائزیشن کے لیے اہل قرار دے دیا
فیس بک نے پاکستان کو مونیٹائزیشن کے لیے اہل قرار دے دیا دنیا کی سب سے بڑی سوشل میڈیا کمپنی فیس بک نے پاکستان کو باضابطہ طور پر مونیٹائزیشن پروگرام کے لیے اہل ممالک کی فہرست میں شامل کر لیا ہے۔ اس فیصلے کے بعد ملک بھر میں مواد تخلیق کرنے والے (Content Creators) افراد […]
خضدار میں مسلح افراد کا کیمپ پر حملہ، 18 مزدور اغوا
خضدار میں مسلح افراد کا کیمپ پر حملہ، 18 مزدور اغوا بلوچستان کے ضلع خضدار میں نامعلوم مسلح افراد نے ایک تعمیراتی کمپنی کے کیمپ پر حملہ کر کے 18 مزدوروں کو اغوا کر لیا جبکہ متعدد گاڑیوں اور مشینری کو آگ لگا دی۔ واقعہ خضدار کے علاقے کلیڑی میں پیش آیا جہاں حملہ آوروں […]
فیری سروس سے پاک ترک تجارت کو فروغ ملے گا ،جنید انوار چوہدری
فیری سروس سے پاک ترک تجارت کو فروغ ملے گا ،جنید انوار چوہدری اسلام آباد: پاکستان اور ترکی کے درمیان فیری سروس کے آغاز پر غور کیا جا رہا ہے۔ وفاقی وزیر بحری امور جنید انوار چوہدری نے ترک وزیر ٹرانسپورٹ سے ملاقات میں جہاز سازی، آپریشنز اور شپ بریکنگ میں تعاون بڑھانے پر اتفاق […]
پولیو ورکرز کی محنت کی بدولت پاکستان جلد پولیو سے پاک ہوگا،وزیراعظم
پولیو ورکرز کی محنت کی بدولت پاکستان جلد پولیو سے پاک ہوگا،وزیراعظم وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پولیو کے خاتمے میں خدمات انجام دینے والے پولیو ورکرز کی تعریف کی اور کہا کہ ان کی محنت اور حکومتی اقدامات کی بدولت پاکستان سے جلد پولیو کا مکمل خاتمہ ممکن ہوگا۔ اسلام آباد، 24 اکتوبر (اے […]
پاکستان اور مصر کے درمیان دفاعی تعاون کو COAS کی دورے میں فروغ
پاکستان اور مصر کے درمیان دفاعی تعاون کو COAS کی دورے میں فروغ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، چیف آف آرمی اسٹاف (COAS)، NI (M), HJ، اس وقت عرب جمہوریہ مصر کے سرکاری دورے پر ہیں۔ یہ دورہ دونوں برادر ممالک کے درمیان فوجی تعاون اور دفاعی شراکت داری کو مضبوط بنانے کے مقصد سے […]
فوزیہ وقار بنیں او آئی سی کی خواتین حقوق کمیٹی کی پہلی چیئرپرسن
محترمہ فوزیہ وقار بنیں او آئی سی کی خواتین حقوق کمیٹی کی پہلی چیئرپرسن پاکستان کے لیے ایک اور بڑا اعزاز! عالمی سطح پر صنفی برابری حاصل کرنے میں ابھی 135 سال لگنے کا تخمینہ لگایا جا رہا ہے، مگر اب پاکستان اس سفر کو تیز کرنے کے لیے قیادت سنبھالنے جا رہا ہے۔ او […]