ارشد شریف قتل کیس کے حوالے سے چیف جسٹس کا بڑا حکماسلام آباد ہائی کورٹ میں ارشد شریف قتل کیس کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن بنانے کی درخواست سے متعلق سماعت پر چیف جسٹس نے اہم حکم جاری کردیا۔ مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 1618 خبریں موجود ہیں
آئی جی اسلام آباد نے غریب عوام کے چودہ طبق روشن کر دئیے اسلام آباد: آئی جی اسلام آباد نے پولیس کریکٹر سرٹیفکیٹ ، پولیس جنرل ویریفیکیشن اور فارنر رجسٹریشن پر فیس عائد کردی گئی۔آئی جی اسلام آباد نے نوٹیفکیشن مزید پڑھیں
اداروں اور سیاستدانوں میں صلح کی کوششیں اسلام آباد (ویب ڈیسک ) سابق سیکریٹری دفاع لیفٹیننٹ جنرل (ر) نعیم لودھی نے اداروں اور سیاستدانوں میں صلح کی کوششیں شروع کر دی ہیں۔ انہوں نےمطالبہ کیا ہے کہ قومی سیکیورٹی کمیٹی مزید پڑھیں
لیفٹیننٹ جنرل(ر) محمد عبدالعزیز چیئرمین پنجاب پبلک سروس کمیشن تعینات لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد عبدالعزیز کو چیئرمین پنجاب پبلک سروس کمیشن تعینات کر دیا گیا۔ محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی نے اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔چیئرمین مزید پڑھیں
پاکستان نے آئی ایم ایف کی آخری قسط ادا کر دی وزیراعظم محمد شہبازشریف نے آئی ایم ایف کی آخری مالیاتی قسط جاری ہونے پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔اپنے بیان میں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف مزید پڑھیں
بدھ سے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا امکانتفصیلات کے مطابقیکم مئی سے پٹرول او رڈیزل کی قیمتوں میں کمی امکان ، برینٹ کروڈ کی قیمت میں کمی کے بعد پٹرول 5 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں مزید پڑھیں
مرغی سستا ہوگیابرائلر مرغی کا گوشت سستا ہونے کے بعد 563 روپے فی کلو فروخت ہو رہا ہے، زندہ برائلرمرغی کا تھوک ریٹ 374 روپے فی کلو مقرر کیا گیا ہے۔برائلرمرغی کا گوشت مزید سستا ہو گیا ہے، فی کلو مزید پڑھیں
سوے تین سو یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والوں کے لئے بڑی خوشخبری پنجاب کے وزیر خزانہ نے 100 سے 300 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری سنا دی۔ ذرائع کے مطابق پنجاب کے وزیر خزانہ مزید پڑھیں
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کی بڑی مشکل آسان بناتے ہوئے سہولت فراہم کرنے کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے میڈیا مزید پڑھیں
پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہونے لگا، پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان سٹاک مزید پڑھیں