میجر چوک کے قریب دستی بم دھماکہ ، دھماکے کے فائرنگ، کسی قسم کی نقصان کی اطلاع نہیں، سیکورٹی فورسز نے علاقے کی ناکہ بندی کرکے تحقیقات شروع کردی۔
اس کیٹا گری میں 464 خبریں موجود ہیں
تربت میں چیک پوسٹ پر بم حملہ فورسز کی چیک پوسٹ پر بم حملہ، راہگیر زخمی۔ تربت میں سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر دستی بم سے حملہ کیا گیا، حملے میں ایک زین العابدین نامی راہگیر زخمی ہوگیا۔ پولیس مزید پڑھیں
عالمی ادارہ صحت کی بلوچستان میں صحت کی سہولیات سے متعلق رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق کاغذوں میں 1661 ہسپتال، بنیادی مراکز صحت، اور رورل ہیلتھ سینٹر اور دیگر طبی مراکز ہیں۔ 257 مزید پڑھیں
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا میڈیا پر اظہار برہمیچیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی جانب سے صحافیوں کو نوٹسز جاری کرنے سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران اپنے تحفظات مزید پڑھیں
خاران میں معدنیات لے جانے والے ٹرک پر مسلح افراد کی فائرنگ خاران سی پیک روڈ پر مسلح افراد کا کرومائیٹ سے لوڈ ٹرک گاڑی پر حملہ۔ ذرائع کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے افطاری سے قبل سی پیک روڑ مزید پڑھیں
موٹروے پولیس اور محکمہ کسٹم اسمگلنگ کیخلاف مشترکہ کارروائیاں کریں گے، مفاہمتی یاداشت پر دستخطقومی خزانے کو نقصان سے بچانے کیلئے نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس اور پاکستان کسٹمز نے باہمی اشتراک سے نیشنل ہائی ویز اور موٹرویز پر مزید پڑھیں
مولانا ہدایت الرحمن بلوچ جامعہ بلوچستان کے ملازمین کے حق کیلئے ڈٹ گئے جوائنٹ ایکشن کمیٹی جامعہ بلوچستان کے زیراہتمام پچھلے چار مہینوں کی تنخواہوں اور پنشنز و ریسرچ سینٹرز کے اساتذہ اور ملازمین کو سالانہ بجٹ میں اعلان شدہ مزید پڑھیں
جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا بلوچستان حکومت کے ساتھ مذاکرات کامیاب کوئٹہ: جامعہ بلو چستان کی جوائنٹ الیکشن کمیٹی کا مالی بحران کے خلاف بلوچستان اسمبلی کے سامنے دھرنا،اراکین صوبائی اسمبلی پر مشتمل کمیٹی سے مزاکرات کے بعد دھرنا ختم کرنے مزید پڑھیں
بلوچستان کابینہ کی تشکیل کے حوالے سے اہم فیصلہ کوئٹہ:بلوچستان کی صوبائی کابینہ کی تشکیل سے متعلق مشاورت کا سلسلہ جاری ہے ،وزیراعلیٰ بلوچستان میرسرفرازبگٹی رات گئے اسلام آباد پہنچ گئے ،شہید ذوالفقار علی بھٹو کی برسی 4اپریل کے موقع مزید پڑھیں
علی مدد جتک کی بدتمیزی پر سرفراز بگٹی کا ردعمل آگیاوزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے آج صوبائی اسمبلی کے باہر جامعہ بلوچستان کے اساتذہ اور عملے کے دھرنے میں رکن اسمبلی علی مدد جتک کی جانب سے بدتمیزی پر مزید پڑھیں