بلوچستان،تربت اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے

بلوچستان،تربت اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے

تربت(ویب ڈیسک)بلوچستان کے علاقے تربت سمیت گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.2 اور گہرائی 13 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق بلوچستان میں علیٰ الصبح محسوس ہونے والے زلزلے کا مرکز تربت کے قریب تھا۔

دیامر: تیز رفتار بس کھائی میں جاگری، بیس مسافر جاں بحق

Author

اپنا تبصرہ لکھیں