کوئٹہ، 80لاکھ روپے خرد برد کرنے پر بی ایم سی کا سابق کیشئر گرفتار

کوئٹہ، 80لاکھ روپے خرد برد کرنے پر بی ایم سی کا سابق کیشئر گرفتار

ڈائریکٹرجنرل اینٹی کرپشن بلوچستان نے بولان میڈیکل کالج کوئٹہ کے پرنسپل کی شکایت پر انکوائری ٹیم زیر نگرانی ڈپٹی ڈائریکٹر انویسٹی گیشن شیخ منیر احمد اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر انویسٹی گیشن اصغر چنگیزی تشکیل دیکر سابق کیشئر برسر بولان میڈیکل کالج کوئٹہ ظفراقبال کےخلاف انکوائی عمل میں لائی دوران انکوائری ریکارڈ اور بیانات سے معلوم ہوا کہ ظفر اقبال غیرقانونی اور مجاز اتھارٹی کی اجازت کے بغیر سرکاری فنڈز80لاکھ 82ہزار307روپے خرد برد کئے الزامات ثابت ہونے پر ظفر اقبال کے خلاف بعداز مجاز اتھارٹی کی اجازت سے مقدمہ اینٹی کرپشن بلوچستان کوئٹہ سرکل میں درج کرلیاہے اس وقت تک ظفر اقبال کو گرفتارکرکے تفتیش شروع کردی گئی ظفر اقبل کے انکشافات پر مزید کارروائی کی جارہی ہے ۔

عازمین حج کیلئے بڑی خبر

موبائل کی قیمتوں میں بڑی کمی

Author

اپنا تبصرہ لکھیں