عوام شدید جھٹکے کیلئے تیار ہوجائیں ،بجلی مزید مہنگی ہونیکا امکان

عوام شدید جھٹکے کیلئے تیار ہوجائیں ،بجلی مزید مہنگی ہونیکا امکان

ایک ماہ کے لیے بجلی کی قیمتوں میں  تین روپے 49 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے ، نیپرا ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی درخواست پر آج سماعت کریگا۔سی پی پی اے نے اپریل میں ایف سی اے کے تحت درخواست دائر کی ہے.، نیپرا کی منظوری سے صارفین پر 34 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑیگا.۔دو سو یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین کو ریلیف دینے پر اتفاق درخواست میں کہا گیا کہ اپریل میں فرنس آئل اور ڈیزل سے بجلی پیدا نہیں ہوئی، 1 ماہ میں ہائیڈل سے بجلی کی پیداوار 22.96 فیصد، ، مقامی گیس سے 11.28 فیصد، درآمدی ایل این جی سے 24.97 فیصد اور مقامی کوئلے سے 10.19 فیصد بجلی پیدا ہوئی۔ اور 23.64 فیصد بجلی جوہری ایندھن سے پیدا کی گئی ہے۔

وزیراعظم 4 جون کو کہاں کا دورہ کرینگے؟سب پتا چل گیا

Author

اپنا تبصرہ لکھیں