آج سے روزانہ5ہزارموبائل سمیں بند کرنے کا فیصلہ

آج سے روزانہ5ہزارموبائل سمیں بند کرنے کا فیصلہ

ایف بی آر کے مطابق ٹیلی کام آپریٹرز کو روزانہ کی بنیاد پر مزید بیچز بھیجے جائیں گے۔ بلاک وارننگ کے پیغامات بھیجنا شروع ہو گئے ہیں۔ ایف بی آر اور ٹیلی کام آپریٹرز نے نان فائلرز کی سمیں بلاک کرنے پر اتفاق کرلیا جس کے بعد روزانہ کی بنیاد پر 5 ہزار موبائل فون سمیں بلاک کی جائیں گی۔ اس حوالے سے ایف بی آر کے مطابق آج 5 ہزار نان فائلرز کی سم بلاک کی تفصیلات ٹیلی کام آپریٹرز کو دے دی گئی ہیں

سولر پینل کی قیمتوں میں بڑی کمی

Author

اپنا تبصرہ لکھیں