کوئٹہ میں زلزلے کے جھٹکے
کوئٹہ میں زلزلے کے جھٹکے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 3.5 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کی گہرائی 58 کلو میٹر، مرکز کوئٹہ سے 4 کلو میٹر جنوب مغرب میں تھا۔
Trending

Next Post