google-site-verification=hCdMJtRSQIFlKGUKDvshKKo__duzI1re2ugCjowz_Yg

ڈیوٹی سے غیر حاضری، کوہلو کے لیویز افسر سمیت تین اہلکار ملازمت سے فارغ

ڈیوٹی سے غیر حاضری، کوہلو کے لیویز افسر سمیت تین اہلکار ملازمت سے فارغ

کوہلو:ڈیوٹی سے غیر حاضری پر لیویز افسر سمیت تین ملازمین ملازمت سے فارغ۔ ڈپٹی کمشنر کوہلو کے جاری ایک نوٹیفکیشن میں ملازمین کو ملازمت سے برطرف کردیا گیا۔ برخاست کیے جانے والوں میں لیویز دفعدار عظیم خان، اہلکاروں میں عبدالصمد اور اوستہ محمد شامل ہیں۔ ڈپٹی کمشنر کوہلو کے مطابق فرائض کی ادائیگی میں غفلت پر ملازمین کو برخاست کیا گیا۔ عوام کے جان ومال کے تحفظ کے لیے ضلعی انتظامیہ کوہلو کوشاں ہے۔

Author

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.