فخر بلوچستان الحاج میر فیروز لہڑی طویل علالت کے بعد کراچی میں انتقال کر گئے

فخر بلوچستان الحاج میر فیروز لہڑی طویل علالت کے بعد کراچی میں انتقال کر گئے

کراچی: پاکستان کی سب سے بڑی ٹرانسپورٹر کمپنی، سدابہار کوچز سروس کے مالک اور فخر بلوچستان الحاج میر فیروز خان لہڑی طویل علالت کے بعد آج کراچی میں انتقال کر گئے۔

خاندانی ذرائع کے مطابق مرحوم کی نمازِ جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ لہڑی قبیلے کے معروف رہنما اور بزرگ شخصیت الحاج میر فیروز خان لہڑی کی وفات پر قبائلی حلقوں میں غم کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا کرے۔

Author

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.