اسلام آباد میں برطانوی ہائی کمیشن کی خاتون نے گاڑی پولیس کانسٹیبل پر چڑھا دی

اسلا م آباد کے علاقے شاہراہ دستور پر اس وقت افسوسناک حادثہ پیش آیا جب برطانوی ہائی کمیشن کی خاتون نے سگنل توڑتے ہوئے گاڑی پولیس کانسٹیبل پر چڑھا دی ، گاڑی سے ٹکر کے باعث پولیس کانسٹیبل عامر کاکڑ شدید زخمی ہوئے جنہیں علاج کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیاہے ۔

Author

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.