پاکستان ریلوے نے تیز گام ایکسپریس میں پریمیم لاؤنج ڈائننگ کار کا اضافہ کر دیا

پاکستان ریلوے نے تیز گام ایکسپریس میں پریمیم لاؤنج ڈائننگ کار کا اضافہ کر دیا

20 مئی سے تیز گام کے مسافر نئی ڈائننگ کار کی سہولیات سے محظوظ ہو سکیں گے نئی کار میں بیٹھنے کی جگہ کو مزید کشادہ کیا گیا ہے ڈائننگ کار میں 40 سے زائد کھانے موجود ہوں گے کار کے مینیو میں س±وپ، برگر، پیزا، کڑاہی بھی شامل ڈائننگ کار میں ایک وقت میں 35 مسافر کھانا کھا سکیں گے اس سے قبل بہائ الدین زکریا ایکسپریس میں پریمیم لاو¿نج ڈائننگ کار لگائی گئی تھی زکریا ایکسپریس میں کامیابی پر نئی ڈائننگ کار کا دائرہ کار بڑھایا گیا اگلے چند ہفتوں میں خیبر میل اور علامہ اقبال ایکسپریس میں بھی نئی ڈائننگ کار لگا دی جائے گی

نئی ڈائننگ کار کے اضافے سے مسافروں کا سفری تجربہ پہلے سے بہت بہتر ہو گا، سی ای او ریلوے عامر بلوچ ریلوے آمدن 70 ارب سے بھی زائد ہو چکی، سی ای او ریلوے ٹارگٹ سے 7 ارب زیادہ کما لیے ہیں، سی ای او ریکارڈ ریلوے آمدن کے ثمرات سہولیات میں بہتری کی صورت مسافروں تک پہنچائیں گے، عامر بلوچ راولپنڈی، ملتان اور لاہور اسٹیشنز پر ایگزیکٹو واش رومز بھی بنا رہے ہیں، عامر بلوچ تینوں سٹیشنز پر مسافر یکم جون سے ایگزیکٹو واش رومز استعمال کر سکیں گے، عامر بلوچ چھوٹے پلیٹ فارمز کو اپ گریڈ کرنے جا رہے ہیں، عامر بلوچ

Author

اپنا تبصرہ لکھیں