سوئیڈن کیلئے ’نائیکوپ‘ کی کتنی فیس ادا کرنا ہوگی؟

سوئیڈن کیلئے نائیکوپ کی کتنی فیس ادا کرنا ہوگی؟

سوئیڈن کیلئے نائیکوپ کی کتنی فیس ادا کرنا ہوگی؟

ملازمت یا پڑھائی کے سلسلے میں سوئیڈن جانیوالے افراد کو نادرا کے طریقہ کار پر عمل کرتے ہوئے نائیکوپ بنانیکی ضرورت ہوگی۔نائیکوپ کیلئے نادرا کی فیس کی 2 مختلف کیٹیگریز میں بنائی گئی ہیں، دنیا کے مختلف ممالک کو دو زونز اے اور بی میں تقسیم کیا گیا ہے، دونوں زونز کیلئے صارفین کو مختلف فیس کی ادائیگی کرنا ہوگی۔سوئیدن کیلئے نادرا نیکوپ فیس پاکستانی روپے میں درج ذیل ہے، وہ حضرات جو نائیکوپ بنانیکے خواہشمند ہیں ان کیلئے عام فیس (39) ڈالرز رکھی گئی ہے۔اسکے علاوہ یورپی ملک سوئیڈن کے نائیکوپ کی ارجنٹ فیس ستاون ڈالرز ہوگی

جب کہ ایگزیکٹیو فیس کی مد میں شہریوں کو (75) ڈالرز کے برابر رقم ادا کرنا ہوگی۔پاکستانی حضرات جو روپے میں فیس ادا کرنا چاہییں انہیں نائیکوپ کیلئے عام فیس 11،340، ارجنٹ فیس 16،589 جب کہ ایگزیکٹیو فیس 21،820 ادا کرنا ہوگی۔نائیکوپ کیلئے درخواست دہندہ پورے پاکستان میں نادرا رجسٹریشن سینٹر (این سی آر) پر جا کر یا پاک-شناخت کی ویب سائٹ کے ذریعے درخواست دے سکتا ہے۔

Author

اپنا تبصرہ لکھیں