کمانڈر 12 کور اور وزیرِ اعلیٰ بلوچستان کی شہداء کے اہلِ خانہ سے خراجِ عقیدت

کوئٹہ: لیفٹیننٹ جنرل راحت نسیم احمد خان اور وزیرِ اعلیٰ بلوچستان نے لیفٹیننٹ صفی اللہ اور میجر احمر رضا کے اہلِ خانہ سے ملاقات کر کے شہداء کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ لیفٹیننٹ جنرل راحت نسیم احمد خان نے کہا مزید پڑھیں