عوام شدید جھٹکے کیلئے تیار ہوجائیں ،بجلی مزید مہنگی ہونیکا امکان

عوام شدید جھٹکے کیلئے تیار ہوجائیں ،بجلی مزید مہنگی ہونیکا امکان ایک ماہ کے لیے بجلی کی قیمتوں میں  تین روپے 49 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے ، نیپرا ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی درخواست پر آج سماعت مزید پڑھیں