سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کو اساتذہ کے تبادلوں کیلیے پچاس ہزار پانچ سو 90درخواستیں موصول, اٹھارہ ستمبر تک درخواستوں کی تصدیق کے بعد میرٹ پر آنے ووالےاساتذہ کےتبادلوں کے آرڈرز جاری کردیئے جائینگے۔سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے اساتذہ کے تبادلوں کیلیے درخواستیں مزید پڑھیں
اساتذہ کیلئے اہم خبر
اس کیٹا گری میں 1 خبریں موجود ہیں