کوئٹہ انٹرنیشنل ایئرپورٹ رن وے منصوبہ عالمی سطح پر انجینئرنگ کی مثال قائم
کوئٹہ انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے رن وے کی جدید تعمیر کو FIDIC ایشیا پیسیفک انجینئرنگ ایکسیلنس ایوارڈ سے نوازا گیا۔ پاکستان کا طویل ترین بے لچک رن وے بین الاقوامی سطح پر انجینئرنگ کی کامیاب مثال بن گیا، جو بغیر کسی کلیم، حادثے یا رن وے بندش کے مکمل ہوا۔