محکمہ موسمیات کی وارننگ! خشک سالی کی پیشگوئی

ملک میں معمول سے کم بارشیں، خشک سالی کے شدید خطرات منڈلانے لگے

ملک میں معمول سے کم بارشیں، خشک سالی کے شدید خطرات منڈلانے لگے محکمہ موسمیات کی خشک سالی مانیٹرنگ سینٹر کی ایڈوائزری کے مطابق پاکستان میں بارشوں میں غیرمعمولی کمی کے باعث خشک سالی کا خطرہ شدید تر ہوگیا ہے۔ مزید پڑھیں