وزیر اعظم محمد شہباز شریف ڈی-8 سربراہ اجلاس میں شرکت کےلئے مصر کےشاہی محل پہنچ گئے، شاہی محل پہنچنے پر مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی نے وزیراعظم کا خیرمقدم کیا۔ وزیراعظم 11 ویں ڈی -8 سمٹ سے خطاب کریں گے مزید پڑھیں
ڈی-8 سربراہ اجلاس
اس کیٹا گری میں 1 خبریں موجود ہیں