پیرس اولمپکس میں آسٹریلین ہاکی ٹیم کے کھلاڑی کی گرفتاری

پیرس اولمپکس میں آسٹریلین ہاکی ٹیم کے ایک کھلاڑی کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ آسٹریلین اولمپکس کمیٹی نے ایک کھلاڑی کی گرفتاری کی تصدیق کی ہے مگر اب تک اس کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی۔ ایک فرانسیسی رپورٹر مزید پڑھیں